عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف جاری ہے. گزشتہ دنوں ایک صحافی کی حادثاتی موت کے بعد مارچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت بھی سنجیدہ اقدامت کرتی نظر آرہی ہے،
اس مارچ کا بنیادی مطالبہ نئے اور آزادانہ الیکشن کا انعقاد ہے