فیس بک کی کمپنی میٹا کے مالک مارک زکر رگ نے اپنے آفیشل بیان میں کہا کہ وہ اگلے مہینے سے گیارہ ہزار ملازمین کو فارغ کر رہے ہیں، یہ فیصلہ کمپنی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو روکنے اور کسی حد تک کم کرنے کے لیے کیا ہے.
تاہم فارغ ہونے والے ملازمین کو فیس بک کے شئیرز میں باقاعدہ حصہ دیا جائے گا جو کہ اس کے شئیرز ہولڈر ہیں