چاند باؤڑی

Admin
0

 چاند باؤڑی یا باؤلی، ہندوستان کا سب سے بڑا اور گہرا کنواں ہے۔ یہ 13 منزلوں پر 3500 تنگ سیڑھیوں پر مشتمل  کنواں ہے اور زمین میں 30 میٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ سیڑھیوں کے قدیم ترین حصے آٹھویں صدی کے ہیں !



Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!