آئرلینڈ اور برطانیہ کے جنگلوں میں زمین سے انسانی ہاتھ سے مشابہ انگلیاں نکلتی نظر آتی ہے جو کہ حقیقت میں مشروم ہیں 🍄
انہیں "ڈیڈ مینز فنگرز مشروم" کہتے ہیں ۔
یہ فنگس اکثر سڑتے ہوئے جنگل کے درختوں پر اگتی ہے
ڈیڈ مینز فنگرز مشروم" کو ماحولیاتی انجینئر بھی کہا جاتا
ہے۔
جہاں یہ پودوں میں مردہ نامیاتی مادے سے چھٹکارا پاتا ہے اور اسے ایک ایسی شکل میں توڑ دیتا ہے جسے پودے اپنی خوراک کے طور پر جذب کر سکتے ہیں۔