سیاحتی مقام پر گاڑیاں پھنس گئیں، امدادی سرگرمیاں شروع

Admin
0

 سیاحتی مقام پیر چناسی 30 سے زائد سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گئی۔

 ریسکیو ٹیموں کی جانب سے سیاحوں کو نکالنے کا عمل جاری۔  

 سیکرٹری،ڈائریکٹر آپریشن سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  کی نگرانی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ 

پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کےلئے  4x4 گاڑیاں بمعہ عملہ روانہ کر دی گئیں اور سیاحوں کو  محفوظ مقام پر پہنچانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔



 تمام افراد کو بحفاظت سراں گیسٹ ہاوس سے مظفرآباد شفٹ کیا جا رہا ہے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ایس ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں 

ترجمان اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی۔


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!