28 دسمبر سے 29 دسمبر کے دوران ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے •
اس دوران شاید دھند میں کمی واقع ہو •
مگر یکم جنوری کے بعد میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں اتے نظر ارہے ہیں جس سے ضلع لیہ ، ضلع کوٹ ادو کے علاقوں میں گراونڈ ٹمپریچر مائنس میں جاتا نظر ارہا ہے اور باقی میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت 3 سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے•
تو اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کے جنوری کا پہلا ہفتہ بھی شدید دھند کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے•