ریڈ زون کا نقشہ جاری کردیا گیا

Admin
0

 پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے انتظامات کے حوالے سے وفاقی حکومت کے ایک اہم قدم اٹھایا ہے جس کے تحت اسلام آباد ریڈ زون کا احاطہ زیرہ پوائنٹ تک بڑھا دیا گیا ہے

اب مارچ کے شرکاء اسلام آباد میں زیرہ پوائنٹ سے آگے نہیں بڑھ سکیں گے اس حوالے سے پورے اسلام آباد کو کنٹینرز سے رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیا گیا ہے

وفاقی حکومت پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کے ساتھ لانگ مارچ کے شرکاء کو روکنے کی تیاری میں مصروف ہے

تاہم مارچ کے شرکاء کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کا ہر صورت گھراؤ کریں گے جب تک نئے انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا



Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!