اگر آکسیجن ختم ہو جائے

Admin
0

 ایک اکسیجن غاٸب ہونے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!


"اگر زمین سے پانچ ٥ سیکنڈ کے لٸے اکسیجن غاٸب ہوگئ تو کیا ہوگا ؟؟  اکسیجن کا atomic نمبر 8  ہے۔ جس کا مطلب ہے، کہ اکسیجن Oxygen میں 8 پروٹانز اور 8 نیوٹرانز ہوتے ہیں۔اکسیجن  1774 میں دریافت ہوا۔اگر زمین سے صرف 5 سیکنڈ کے لٸے ہی کسی طرح آکسیجن( Oxygen)  غائب ہو جاۓ تو فضاء کا پریشر یکدم باٸیس فیصد گِر جائے گا۔ جس کا مطلب یہ ہے، کہ تمام  ہوائی جہاز زمین پر فوراً  گِر جائیں گے اور جو  "اسپیس گاڑیاں"  اور "سیٹلاٸٹ" اووزن لیٸر سے نیچے ہوں، وہ بھی دھڑام سے نیچے گِر جاٸیں گے۔


اس کے علاوہ زمین سے مکمل طور پر آگ ختم ہو جائے گی۔ کیونکہ آگ جلانے کے لٸے اکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، تمام کنکریٹ  عمارتیں "Building"  ریت کا ڈھیر بن  جائیں گی، کیونکہ آکسیجن کنکریٹ کے ڈھانچے میں ایک اہم بائنڈر ہے۔اور اس کے بغیر  "مرکبات"  اپنی سختی کو برقرار نہیں رکھ سکتے۔ اسکے ساتھ ساتھ زمین کا کرسٹ بھی ریت کا ڈھیر بن جاۓ گا، کیونکہ زمین کا کرسٹ  40 فیصد  آکسیجن  پر مشتمل ہے۔ اسی طرح زمین ہر طرف سے ہزاروں کلومیٹر اندر دھنس  جائے  گی، انسان اور دوسرے جانداروں کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔



 الغرض زمین کا مالک اگر چاہے،  تو صرف 5 سیکنڈ کے اندر ہی زمین کو ختم کرسکتا ہے۔ہماری گاڑیوں میں ignition کا عمل رُک جائے گا۔صرف بجلی light کے علاوہ نقل و حمل کا ہر طریقہ فوری طور پر ناکام ہو جائے گا۔  آسمان پر اونچی پرواز کرنے والے طیارے زمین بوس ہو جائیں گے اور پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی لاکھوں کاریں ناکارہ ہو کر سڑکوں پر رُک جائیں گی


Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!