مانسہرہ میں برفباری شروع

Admin
0

 مانسہرہ کے تفریحی مقامات میں برف باری کا سلسلہ شروع، پولیس جوان برف باری دیکھنے آنیوالے سیاحوں کی امداد میں مصروف عمل



ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ عرفان طارق کی خصوصی ہدایت پر ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر اضافی پولیس نفری تعینات کر دی گئی۔ دوسرے اضلاع سے آنے والے اور مقامی لوگوں کی مدد اور رہنمائی اور انہیں بہترین سہولیات فراہم کرنے کی خاطر پولیس اہلکار سخت موسم اور ٹھنڈ میں بھی وقت موجود رہیں گے تاکہ سیاحوں اور مقامی لوگوں کی بروقت مدد و رہنمائی کی جاسکے۔





Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!