Hypothyroidism/ underactive thyroid:
ایک ایسی کنڈیشن جس میں تھائرائڈ گلینڈ کی secretion کم ہو جاتی ہے۔۔عام طور پر تھائرائڈ گلینڈ دو طرح کے ہارمون بنتا ہے ہیں جن کو T3 اور T4 کہتے ہیں۔۔ یہ ہارمون خون میں شامل ہو کر جسم کر مختلف حصوں تک پہنچتے ہیں اور اپنا فنکشن کرتے ہیں۔ اگر یہی ہارمون کم پیدا ہونا شروع ہو جائے تو اس کو hypotheradism کہتے ہیں۔
وجوہات:
اس بیماری کی بہت ساری وجوہات ہیں۔
1) hashimoto disease:
یہ ایک ایسی کنڈیشن ہے جس میں ہمارا جسم تھائرائڈ گلینڈ کے خلاف ہی antibody بناتا ہے اور اس کو نقصان پہنچاتا ہے جس سے ہارمون کم بنتے ہیں
2) thyroditis:
یہ ایک ایسی وجہ ہے جس میں ہمارا تھائرائڈ گلینڈ سوج جاتا ہے۔
3)congenital :
پیدائش کے وقت ہی تھائرائڈ گلینڈ کا مسلہ
4) family history:
خاندانی مسئلہ
5) medicine:
کچھ دوائیوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے ۔
علامات:
1) ڈیپریشن
2) قبض
3) یاداشت کمزور ہونا
4) سردی زیادہ لگنا
5) کمزوری ہونا
6)تھکاوٹ
7) جوڑوں میں درد ہونا
8) پٹھوں میں درد
9) سانس کا مسئلہ
10) دل کی دھڑکن کم ہونا
11) بلڈ پریشر کم ہونا
12) ہاتھ پاؤں کی انگلیاں ٹھنڈی ہونا
13) بال کمزور ہونا اور گرنا شروع ہو جانا
14) ہاتھوں میں انگلیوں میں سوئیاں چبھنا اور سن ہو جانا
15) وزن بڑھ جانا
16) آواز بھاری ہو جانا
ٹریٹمینٹ:
میڈیسن کی مدد سے اسکا علاج کیا جاتا ہے ۔۔۔levothyroxin میڈیسن دی جاتی ہیں