عمران خان پر قاتلانہ حملہ

Admin
0

 حافظ آباد جلسے میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق جلسے کے دوران ایک شخص نے عمران خان پر فائرنگ کردی متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، عمران خان کو بھی ٹانگ پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں،

پولیس نے اس ضمن میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور حیرت انگیز طور پر ایک شخص کا اعترافی بیان بھی چلا دیا گیا ہے

فلحال تفصیلات موصول ہورہی ہیں یہ صورت حال حافظ آباد جلسے میں پیش آئی ہے



Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!