کام کا لائحہ عمل اور طریقہ کار

Admin
0

 " ھمارے کسی کام کے لائحہِ عمل اور طریقہ کار کا واحد مقصد اپنی قوتوں کو جیتنا اور اضافہ کرنا ھے۔ ایسی قوتیں جو ہمارے انقلابی سفر کی منزل کو آسان بنا سکیں۔ اس کیلئے ھم اپنے عمل سے ، اپنے روز مرہ کے معاملات و معمولات سے اپنے دوستوں کو یہ پیغام دیں کہ اب دوستیاں محض ذہنی عیاشی کیلئے نہ ہوں ۔ بلکہ آؤ اور انقلاب کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہو جاؤ ۔ اسی طرح اپنے دشمنوں کو بھی یہ پیغام دیں کہ تم چاہے جو بھی کر لو اب ھمارے قدم رکنے والے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " 

🌹🌹🌹🌹 کامریڈ لال خان🌹🌹🌹🌹

 فروری 2010 ء لاھور



Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!